Maqamat-e-Waris Shah
Ali Abbas Jalalpuri
A book on Waris Shah and his Punjabi Poetry.
Book is in Urdu but Poetry is in Punjabi.
_____________________________
FIKRism
Wednesday, June 30, 2010
Saturday, June 5, 2010
Afkare Tazah - Shah Latif
Some Excerpts from Afkare Tazah:
۔۔ شاہ صاحب علوم متداولہ سے بخوبی واقف تھے اور اس روایت میں بڑی صداقت معلوم ہوتی ہے کہ مثنوی مولانا روم اور عطارد و حافظ کے دیوان برابر ان کے مطالعے میں رہتے تھے۔ شاہ لطیف نے اپنے رسالے میں مولانا روم کی تقلید پر بڑا زور دیا ہے۔ 32
۔۔ ورنہ شاہ لطیف کا سا ذہین اور ذکی الحس شاعر جس نے فرنگی سوداگروں تک کا تذکرہ کیا ہے ملکی واقعات کو نظر انداز نہیں کرسکتا تھا۔ 34
۔۔ شاہ لطیف ایک آزادانہ منش درویش تھے۔ شاعری ان کا ذریعہ معاش نہ تھی وہ ۔۔۔ 34-35
۔۔ شاہ لطیف کو اس کی قطعاً پرواہ نہیں کہ ان کی داستانوں کے کردار ہندو ہیں یا ملسمان وہ تو فقط یہ دیکھتے ہیں کہ یہ شخصیتیں حقیقت کے اظہار میں کیا کردار ادا کرتی ہیں۔ خودشناسی اور عرفانِ ذات کی کس منزل میں ہیں۔ 36
۔۔ اس کے برعکس شاہ ۔۔۔ 40
۔۔ انسان جبتک خودشناسی کے راز ۔۔۔ 41-42
۔۔ ۔۔۔ ایسا مرقع جس سے تاریخ سندھ کی کتابیں خالی ہیں ۔ 43
۔۔ تہذیبی تصادم سندھ کی خصوصیت نہیں ہے بلکہ جس ملک میں بھی مختلف تہذیبی وحدتیں یکجا ہوگی وہاں تصادم کا ہونا قدرتی امر ہے۔ 45
۔۔ اس تہذیبی امتزاج کا تجربہ سب سے زیادہ سندھ کو ہے ۔۔۔
دراصل سندھی تہذیبوں کی میل جول سے ہی اٹھا ہے۔ 47
۔۔ دوسری جنگ عظیم میں فاشزم کی شکست ۔۔۔ 170
____________________
شاه عبدالطيف ڀٽائي

Friday, June 4, 2010
Afkar-e-Tazah by Sibt
AFKARE TAZA - افکارِ تازہ
Sibte Hassan
3rd Edi.- 2009
Afkar-e-Tazah Naveed-e-Fikr ki sath dono esi Fikri kitaben hyn ke jin ko agar blog per dalna ho to poori k poori book ko hi upload karna parega.
Wese to ooper Mashmoolat se pata chalta hy ke kitab kis topics per hy per in topics main ek achhi baat jo in topics se hat kar hy ye ke khud Sibt-e-Hassan ke Afkar ka pata chalta hy, bulke khud Sibte Hassan ka pata chalta hy.
____________________
Sibte Hassan
3rd Edi.- 2009
ایک فکری کتاب جو کہ اپنے نام سے بالکل انصاف کرتی ہے۔
مشمولات:
۱۔ امیر خسرو ۔ ایک عظیم تہذیبی ورثہ
۲۔ شاہ عبدالطیف کی شاعری
۳۔ داغ کی شخصیت اور شاعری
۴۔ دورِ مشروطہ کی شاعری
۵۔ منشی پریم چند ۔ کسان اور آزادی
۶۔ جوش ۔ تفکر پسند شاعر
۷۔ علامہ نیاز فتحپوری اور حریت فکر
۸۔ فراق گور کھپوری
۹۔ پاکستانی صحافت پر مولانا عبدالماجد دریابادی کے اعتراضات کا تجزیہ
۱۰۔ نئی بربریت کا پیمانہ امروز و فردا: تھامسن مان پر کیا گزری
۱۱۔ حسرت صاحب اور ان کے نظریات
۱۲۔ انکار کی جرأت
۱۳۔ عسکری صاحب کی جدیدیت
۱۴۔ سردار جعفری

Subscribe to:
Posts (Atom)