FIKRism

Monday, July 5, 2010

RTQ - Ch.3 - KAN'AN (Lebanon)

روایاتِ تمدّنِ قدیم
علی عباس جلالپوری


اقتباسات:



باب۔ ۳۔
کنعان:


کنعان۔ فنیقیہ ۔ لبنان:
۔۔ جس ملک کو کتاب مقدس میں کنعان کہا گیا ہے اُسے یونانیوں نے فنیقیہ کا نام دیا تھا۔ آج کل اِسے لبنان کہتے ہیں۔


آرامی زبان:
۔۔ جناب عیسیٰ کی مادری زبان آرامی تھی۔
۔۔ عبرانیوں کی جد امجد جناب ابراہیم آرامی زبان بولتے تھے۔ 64



الف با ۔ لبنانیوں کی ایجاد۔
۔۔ کنعانیوں نے الفبا (الفابیٹ) ایجاد کرکے نوعِ انسان پر احسانِ عظیم کیا۔ 74


۔۔ فُٹ کی 12 انچیں اور شلنگ کے بارہ پنس اُنھیں کے حساب سے ہم تک پہنچے ہیں۔ براعظم یورپ کا نام اُن کی ایک شھزادی یورپا کے نام پر رکھا گیا تھا۔
Phonetics – Phoenician (فنیقی)
کی ہی بدلی ہوئی صورت ہے۔ 78

_________________________________________

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...