FIKRism

Tuesday, October 27, 2009

Xe – Blackwater Worldwide

بلیک واٹر


چند مذہبی جنونیوں کا بے رحم اِکٹھ

جس کے بانی کا مقصد مسلمانوں سے صلیبی جنگوں کی شکست کا بدلہ لینہ ہے


ایک گورا وہ تھا کہ جب وہ برصغیر کے کسی "چَھٹے ہوئے" کو انتہائی سزا دینا چاہتا تو اسے کالے پانی بھیج دیا کرتا تھا اور ایک گورا یہ ہے کہ جہاں وہ "بدقماشوں" کو انتہائی سزا دینا چاہتا ہے تو کالے پانی ہی کو وہاں بھیج دیتا ہے، یہ وقت کے ساتھ ساتھ گورے کے مہذب تر ہوتے چلے جانے ہی کی ایک نشانی ہے، سو اطلاعات یہ ہیں کہ سلطنتِ خداداد پاکستان میں یہ کالا پانی داخل ہوچکا ہے، اب دیکھیے کیا ہوتا ہے۔


یہ الزام بھی عائد کیا گیا ہے کہ ایرک پرنس خود کو صلیبی جنگ جُو قرار دیتے ہیں اور اسلام اور مسلمانوں کو صفحہ ہستی سے ختم کر دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔


کسی بھی شخص کا بنیاد پرست ہونا کویی بہت بڑا جرم نہیں ہے تاہم بنیاد پرستی اپنی انتہائی صورتوں میں خطرناک ذہنی مرض بن سکتی ہے۔ اس مرض میں مبتلا افراد روئے ارض پر کسی دوسرے مذہب اور پیروکاروں کا وجود برداشت نہیں کرتے۔


Crusaders اور Knights کے جانشین ہونے کے باعث ان کے اندر سے صلیبی جنگوں کی شکست کی رسوائی تا حال نہیں نکلی لہٰذا بلیک واٹر کا بانی ایرک پرنس بھی دنیا سے اسلام اور مسلمانوں کا وجود مٹا ڈالنے کا عزم رکھتا ہے۔


]اقتباسات۔ [Sunday Express Magazine (Oct. 4, 2009)


“It trains more than 40,000 people a year”

“At least 90 percent of the company's revenue comes from government contracts,”

(excerpts: wikipedia)





Mubashar Lucman, 1st Jan. 2010, Express Newspaper

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...