FIKRism

Saturday, May 1, 2010

Marx Aur Mashriq - Ch.4

Marx aur Mashriq
Part.1
Chapter.4
Karl Marx aur Dunyae Islam


Summary and Excerpts:

Summary:

Saltanate Usmania (Turkey)
Afghanistan
Iran
Aljazair
Wasti Asia (Turkistan)

Is Ch. me ye btaya gaya hy k Marx k dor me qarib qarib poora Asia Europe k zere tasallut tha, aur jo mamalik nahin the unko taskheer krne ki koshishen jari thin.
Ch me Engels aur Marx k mukhtalif mazamin jo ooper mentioned mamalik per hyn ka tazikrha hy.
Zyada tar behs Sayasi Waqe'at per mbni hyn.


Excerpts:


اقتباسات:
باب۔ ۴

ایران
برطانیہ، روس اور فرانس ۱۹ویں صدی کے اوائل ہی سے ایران میں قدم جمانے کی کوشش کر رہے تھے۔ 89

وسطی ایشیا
وسطی ایشیا یعنی ترکستان جس نے قرونِ اولیٰ میں شیخ بو علی سینا اور خوارزمی سے مفکر، امام بخاری اور امام ترمزی کے سے محدّث، نظامی گنجوی اور رودکی کے سے شاعر اور تیمور اور بابر کے سے حکمران پیدا کیے تھے تاتاریوں کے حملوں سے پھر کبھی جانبر نہ ہوسکا۔ 94

سرمایہ
۔۔ مارکس نے سرمایہ دارانہ معیشت کا مطالعہ 1843ء میں شروع کیا تھا۔ یہ سلسلہ 24برس تک جاری رہا۔ اس دوران میں مارکس نے فلسفہ، سیاسیات اور سرمایہ داری نظام پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کئی اہم کتابیں لکھیں۔۔
لیکن اس کی زندگی بھر کی کاوش و تحقیق کا حاصل کتاب 'سرمایہ' ہے جس کی خاطر مارکس نے اپنی صحت، مسرت اور گھریلو زندگی ہر چیز قربان کردی۔ 144-145

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...