FIKRism

Thursday, January 14, 2010

Shehre Nigaran - Sibte Hassan

Shehre Nigaran
شہرِ نگاراں
سبطِ حسن
تمہید۔ مرزا ظفرالحسن 1967
دیباچہ سبط۔ 1984




شہرِ نگاراں مطلب حیدرآباد دکن، ۔۔۔ حیدرآباد دکن سبطِ حسن کا وہ شہر تھا جہان سبط حسن عملی طور پر بڑے ہوے تھے۔ یا دوسرے لفظوں میں حیدرآباد نے ہی سبط حسن کو صحیح معنی میں سبطِ حسن بنایا،۔۔ وہیں پر ان کو قاضی عبدالغفار جیسا شفیق استاد ملا، وہیں ان کو مخدوم، ظفر، شہاب، اشفاق، جورالہدیٰ، میر حسن، رفیق الدین، صاحبزادہ میکش، ڈاکٹر راج بہادر گوڑ جیسے اہلِ فکر دوست ملے۔
یہ کتاب سبطِ حسن کی ماضی کی یادیں ہیں حیدرآباد دکن سے منسلک۔۔۔


Summaries:

CH. 1
AAN SAAGAR O AAN SAAQI
.
-Sibte Hassan ka apni naujawani me apne shahar (Azamgarh) se Hyderabad Deccan ka safar krna.
-Molvi Abdul Haq ki marfat Qazi Abdul Ghaffar k liye akhbar PAYAM k liye Kam krna.
-Ye Sibt Sahab ki pehli mulazmat thi.
-Qazi Abdul Ghaffar ki Personality, Ghar, Office waghera ki hiyat bayan krna..
Aur thora buhut us waqt k Hindustan ka adabi political naqsha khenchna..

__________________



Ch. 2
PAYAM AUR QAZI ABDUL GHAFFAR
.
-Qazi Sahab ki Personality aur Ehle Ayyal per mazeed..
-Munshi Sajad Husen Kasmandvi ka novel "NASHTAR", aur Mirza Muhammad Hadi Ruswa ka Shehre Afaq novel "Umrao Jan Ada" aur Payam(Qazi Abdul Gaffar) ke "Laila Ke Khutoot" per tabsara.
-Laila Ke Khutoot me se 2 khutoot b shamil..


__________________


Ch. 3
DECCANI TEHZIB KI JHALKIYAN
.
Kuch Yaden Kuch Baten
-Hyd K Apne Andaze Guftar
-Hyd k Mirch Masale wale aur Khatte Khane
-Chaaoosh (arab jo garebon ko pese sood pe dete the phr poori zindagi tang krte the.)
-Makhdoom, aur uske doston se Dosti
-Jame'a Usmania
-Chaar Minar aur Golkandah Cigarette
-Hyd ka Nazam o Nasaq
-Akhbar, Kitaben aur Talba Tanzemen
-Iqbal, Hafiz Jalandhari, Faani Badayuni, Maulana Abul Kher Maududi (Mulana Maududi k Bare Bhai)
-Mrs. Naido & Ms. Padmaja Naido
. . .

__________________

Ch. 4
KHABARDAR HOSHIYAR

HYD DCN k NAWAB FAMILY ka Tazkira
.
>Asif Jahi, Nizam, Dulhan Pasha
>Aliyah Hazrat, Usman Ali Khan
>Buhliyon, Khaasai Mubarak


__________________

Ch. 5
URDU CONGRESS AUR EELORAH
.
-Qazi Abdul Gaffar ki URDU CONGRESS jo dar asal ANJUMAN TARAQQI URDU ke muqable main bnai gai thi.
-Eeloarah ke Ghaar.

__________________

Ch. 6
AKHRI SALAM
.
KUL HIND KANFIRINS
"Mrs. Sarojni Naido, Qazi Abdul Gaffar Marhoom, Moulana Hasrat Mohani Marhom, Niaz Hydr Nakam, aur Dr Tarchnd se Akhri bar isi kanfirins me mulaqat hui Mujhe Kya Maloom tha ke Sarzameen Deccen ko Ye Mera Akhri Salam Hoga. 110"

__________________

Ch. 7
TEHSEEL-E-ZAAT KA SAFAR
.
Ye chapter MAKHDOOM Muhiyuddin ko Arpiya (credit) gaya hy.
Hyd ka us waqt ka Jageerdarana aur Malukiyatana ravaj, aur is se chhotkara pane k liye Inqalabiyon ka Adab k zariye mahaz arai krna.
"Makhdoom Hyderabad Main Anjuman Taraqqi Pasand Musannafin ke Baniyon Me se the. 122"
.
Dor e Nashad ko Ab Shad Kiya Jayega
Rooh e Insan ko Ab Azad Kiya Jayega
Is Zameen e Maut Parwardah Ko Dhaya Jayega
Ik Nayi Dunya, Naya Adam Banaya Jayega.
-makhdoom

__________________

Ch.8
PEMAAN E WAFAD KI TAJDEED
.
-35 sal baad Sibte Hasan ka apne munh bole watan Hyd Decn ka visit krna. . .
Aur apni purani yadun ko taza krna.
-Shahabuddin
-Urdu Academy
-HASAN NASIR
-Indrani Devi
-Naya Hyd (hulya)

__________________


EXCERPTS - اقتباسات


۔۔ حیدرآباد (دکن) دنیا کا واحد خطہ ہے جس کی سرکاری، عدالتی، دفتری، تعلیمی اور تہذیبی زبان اردو ہے اور جامعہ عثمانیہ میں ایم ۔ اے تک ہر مضمون اردو میں پڑھایا جاتا ہے۔ 16

۔۔ جب ہی تو میں کہتا ہوں کہ ہم لوگوں کو نئی نسل سے بہت کچھہ سیکھنا ہے۔ میں بتاؤں یہ لوگ کیوں کامیاب نہ ہوں گے؟ اس لیے کہ انہوں نے اپنے دماغ کی کھڑکیاں بند کرلی ہیں اور تازہ ہوا اور روشنی کا گزر نہ ہونے کے باعث ان کے ذہنوں میں جالے لگ گئے ہیں (قاضی عبدالغفار)۔ 25-26

۔۔ اردو شارٹ ہینڈ کے موجد بھی مرزا رُسوا ہیں (اُمراؤ جان کے انشا پرداز)

۔۔ دس بارہ سال بعد جب لارڈ ویلزلی گورنر جنرل ہوکر کلکتہ آیا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ جن صاحبانِ والا شان کو "وحشی" ہندوستانیوں کو تہذیب سکھانے بھیجا گیا تھا وہ خود ہندوستانی تہذیب کے دام میں گرفتار ہیں۔ 35

۔۔ مگر مرزا رسوا کا ناول ایک طوائف کی آپ بیتی ہی نہیں بلکہ لکھنو کی زوال آمادہ تہذیب کی عبرت داستاں بھی ہے۔ 35

۔۔ فصلی مہینے قدیم آریاؤں کی تخلیق ہیں اور پارسیوں کی پرانی کتابوں میں خداوندا ہور مزدا کے اوصاف سے وابستہ ہیں۔ 48

۔۔ عورتیں ساڑھی باندھتی تھیں لیکن لڑکیاں تنگ مہری کے رنگین پاجامے اور گھٹنے تک لمبے کُرتے پہنتی تھیں۔ ان کے دوپٹے چھہ گز لمبے ہوتے تھے اور اس انداز سے لپیٹے جاتے تھے کہ کمر تک پورا بدن ڈھک جاتا تھا۔ ان رنگ برنگی گڑیوں کو تو اب آنکھیں ترستی ہیں۔ (سبط)۔ 49

۔۔ ظفر کے بھانجے کو گالیاں مخدوم ہی نے سکھا رکھی تھیں وہ ہر نووارد کا خیر مقدم انہیں گالیوں سے کرتا تھا۔ 53

۔۔ دکنی تہذیب نوابی تہذیب تھی۔ حیدرآباد ہندوستان کے خوبصورت ترین شہروں میں شمار ہوتا تھا۔ 57

۔۔ حیدرآباد (دکن) بجا طورناز کرسکتا ہے کہ میرے گھر میں یومِ اقبال علامہ اقبال کی زندگی ہی میں بڑے اہتمام سے منایا گیا۔
علامہ اقبال کو دکن سے بڑی اُلفت تھی وہ حیدرآباد کو اسلامی ریاست تصور کرتے تھے۔
حیدرآباد کے لوگوں کو بھی علامہ اقبال کی ذات اور ساعری سے والہانہ محبت تھی۔ 66

۔۔ فانی یوں تو مشرقی تہذیب کے بڑے دلدادہ تھے لیکن انہیں اردو رسم الخط سے چڑ تھی۔ اس کے برعکس وہ رومن رسم الخط کے بڑے حامی تھے۔ چناچہ اپنی غزلیں انگریزی ٹائپ رائٹر پر ٹائپ کرتے تھے۔ 70-71

۔۔ پرانے زمانے میں شعر کہنا اردو شاعروں کا کُل وقتی مشغلہ تھا۔ 71

۔۔ موجودہ نظام نے دنیا کو ایک عالمگیر بازار میں تبدیل کر دیا ہے۔ ایسا بازار جس میں محنت اورمحبت دونوں کا بیوپار ہوتا ہے۔ 113

۔۔ اردو کا جنم شمالی ہند میں ہوا۔ 144

۔۔ (حسن ناصر) نیشنل عومی پارٹی کے آفس سیکریٹری کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔ یہ جماعت مولانا بھاشانی، میاں افتخارالدین، خان عبدالغفار خان، مسٹر جی ایم سید، میاں محمود علی قصوری، محمودالحق عثمان، میر غوث احسن بزنجو اور دوسرے جمہوریت پسند سیاست دانوں نے 1957 میں مل کر بنائی تھی۔ 155

۔۔ اردو شاعر اپنا کلام دوسروں پر مسلط کرنے کو اپنا حق سمجھتا ہے۔ وہ شعر نہ سنائے تو شاید اس کا کھانا ہضم نہ ہو۔ 159

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...